نواز شریف پر سختی کے دن آ گئے، جوابی حکمت عملی کے طور پر ن لیگ نے بیگم کلثوم نواز کی واپسی کا فیصلہ کر لیا، آتے ہی کس اہم عہدے پر فائز ہو جائیں گی؟ معروف صحافی کے انکشافات

17  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کو واپس لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ نیب ریفرنسز کا فیصلہ آنے والا ہے اور ضمنی ریفرنسز سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ فیصلہ ان کے خلاف ہی آئے گا اس لیے اب سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو سین سے غائب ہونا ہے اور اسی وجہ سے بیگم کلثوم نواز کو پاکستان

امپورٹ کیا جائے گا اور انہیں مسلم لیگ (ن) کی صدارت کا عہدہ دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے اگرچہ وہ بیمار لیکن کہا یہ جائے گا کہ کلثوم نواز بیمار ہونے کے باوجود ملک کی خدمت کرنے کے لیے آ گئی ہیں، سینئر صحافی نے کہا کہ یہ لوگ روز ہی پینترا بدل لیتے ہیں۔ انہوں نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے جو انکوائری کی ہے اس کے مطابق سلطانی گواہوں نے ثبوت دے دیے ہیں اور نیب بہت جلد ایسے افسران کو گرفتار کرلے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…