عمران خان کے پاس جہانگیر ترین کا جہاز ہے اور نواز شریف کے پاس؟ سابق وزیراعظم کس کے جہاز پر ’’لودھراں‘‘ گئے؟ حیرت انگیز انکشاف، مریم نواز نے بڑا اعتراف کر لیا

17  فروری‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک خصوصی طیارے سے لودھراں گئے، اس خصوصی طیارے کے بارے میں سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرتی رہیں کہ یہ پنجاب حکومت کا ہے، سوشل میڈیا پر یہ بھی کہا گیا کہ اگر یہ جہاز پنجاب حکومت کا ہے تو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اسے کس حیثیت سے استعمال کر رہے ہیں، سوش میڈیا پر معروف صحافی فاخر درانی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جہاز سے اترنے کے بعد مختلف شخصیات سے ملاقات

کی ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی یہ سوال بھی کیا کہ اگر خیبرپختونخوا کا ہیلی کاپٹر عمران خان پر حرام ہے تو پنجاب حکومت کا جہاز نواز شریف کے لیے حلال ہے؟ ان کے اس سوال پر میاں نواز شریف کی صاحبزادی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ جہاز میرے داماد راحیل منیر کا ہے، شہباز شریف صاحب وہاں پہلے پہنچ کر میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے موجود تھے، شکریہ۔ مریم نواز کے اس جواب پر حقیقت آشکار ہو گئی اورفاخر درانی نے اپنا ٹویٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…