عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کرنیوالی یہ لڑکی کون ہے تفصیلات سامنے آگئیں،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

17  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں میں ہے۔ نا صرف پاکستان  بلکہ بیرون ملک بھی عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کےلئے بڑی تعداد میں لوگ بے چین نظر آتے ہیں۔اس کی بڑی وجہ ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کی نمائندگی اور شوکت خانم ہسپتال ہے جس کی وجہ سے غریب اور مستحق افراد کی بہبود ہوتی ہے۔ اب پشاور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے بھی عمران خان کی

زندگی پر ایک کتاب لکھ ڈالی ہے ۔ جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے ۔ اب اس لڑکی کی عمران سے بنی گالہ ملاقات کر ا دی گئی ہے۔ جہاں لیلیٰ اکرام خان نامی اس 17سالہ طالبہ نے عمران خان کو اپنی کتاب پیش کی جس کا عنوان THE GREAT SON OF SOIL (دھرتی کا عظیم بیٹا ) ہے۔ عمران خان نے طالبہ سے خود کتاب وصول کی اور اس کی کاوش پر اس کی تعریف بھی کی ۔ کتاب میں عمران کی زندگی کے اہم پہلوئوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…