عدالت سے ڈھیل ملنے پر ہوا کے گھوڑے پر سوار نواز شریف نے قانونی و آئینی طور پر خودکش جیکٹ پہن لی ہے، اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف

15  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدالت سے ڈھیل ملنے پر ہوا کے گھوڑے پر سوار نواز شریف نے قانونی اور آئینی طور پر خودکش جیکٹ پہن لی وہ نظام کو گرانا چاہتے ہیں، سوال مجرم کے پارٹی سربراہ بننے کا ہے ؟ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف نے قانونی اور آئینی اعتبار سے خودکش جیکٹ پہن لی ہے

وہ جیکٹ پہن کر انارکلی بازار میں کھڑے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کوئی دھماکہ ہو اور سارا نظام ہی گر جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقامہ منی لانڈرنگ سے سنگین جرم ہے وزیراعظم اور وزراء کا اقامہ رکھنا پانامہ سے بڑا جرم ہے۔ عدالت سے نا اہلی کے بعد جی ٹی روڈ پر نواز شریف کا جلوس ناکام ہوا ۔ عدالت کو جلوس میں تقریر پر ہی نواز شریف کو بلا لینا چاہیئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ عدالتیں آج بھی نواز شریف پر نرم ہاتھ رکھ رہی ہیں اور نواز شریف عدالتوں کے خلاف جارحانہ اپوزیشن کا کردار ادا کرر ہے ہیں عدالت سے ڈھیل ملنے پر نواز شریف ہوا کے گھوڑے پر سوار ہو گئے ۔ انہوں نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ کیا کوئی مجرم پارٹی کا سربراہ بن سکتا ہے۔ عدالت نے چور ڈاکو سے متعلق سوال عمومی طور پر پوچھا مریم سمجھتی ہیں کہ ان کے والد سے متعلق پوچھ لیا۔  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدالت سے ڈھیل ملنے پر ہوا کے گھوڑے پر سوار نواز شریف نے قانونی اور آئینی طور پر خودکش جیکٹ پہن لی وہ نظام کو گرانا چاہتے ہیں، سوال مجرم کے پارٹی سربراہ بننے کا ہے ؟ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف نے قانونی اور آئینی اعتبار سے خودکش جیکٹ پہن لی ہے وہ جیکٹ پہن کر انارکلی بازار میں کھڑے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کوئی دھماکہ ہو اور سارا نظام ہی گر جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقامہ منی لانڈرنگ سے سنگین جرم ہے وزیراعظم اور وزراء کا اقامہ رکھنا پانامہ سے بڑا جرم ہے۔ عدالت سے نا اہلی کے بعد جی ٹی روڈ پر نواز شریف کا جلوس ناکام ہوا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…