ننھی زینب کے قتل کے بعد قاتل عمران گلیوں میں گھومتا اور اہل محلہ سے کیا کہتا تھا ؟ایساانکشاف سامنے آگیا کہ آپ کا دل بھی خون کے آنسو روئے گا

23  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد آہستہ آہستہ اس سے متعلق معلومات سامنے آرہی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ زینب کا قاتل عمران زینب کو قتل کرنے کے بعد علاقے میں آزادانہ آوارہ گھومتاپھرتا تھا۔ اہل محلہ کے مطابق اس کا رویہ زیادہ اچھا نہیں تھا، وہ صرف نعت کی محفلوں میں نقابت کر کے پیسے کماتا تھا۔ ملزم کے چھ بہن بھائی ہے جن میں وہ سب سے بڑا ہے اور اس کے والد فوت ہو گئے ہیں۔ اہل محلہ کا کہنا تھا کہ زینب قتل کے بعد

ملزم عمران کے چہرے پر کبھی پریشانی نہیں دیکھی اور نہ ہی کوئی ایسا تاثر ملتا تھا کہ جس سے اس پر شک جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ زینب کے قتل کے بعد بھی عمران گلیوں میں گھومتا پھرتا اور چونکہ سارے قصور میں زینب کے حوالے سے گفتگو ہوتی رہتی ہے تو وہ بھی اہل محلہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہتا کہ قاتل کو سخت سزا ملنی چاہیے۔اہل محلہ کا کہنا تھا کہ عمران نے زینب قتل کے بعد شیو کرا کر اپنا حلیہ تبدیل کر لیاتھا لیکن کسی کو اس پر شک نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…