حکومت پنجاب نے مزاح کیساتھ عمران خان کو دیا کرارا جواب! پراجیکٹس کے اعتراف پر اظہار تشکر

23  جنوری‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک)شہباز شریف کی نیب پیشی پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب نیب پر اعتراض کیوں کر رہے ہیں،میں نے سپریم کورٹ کا سامنا کیا جبکہ میں کبھی پبلک آفس ہولڈر بھی نہیں رہا۔ اگر صاف ہیں تو الزامات کا سامنا کریں جیسے انہوں نے کیا تھا اور الزامات کو غلط ثابت کر دیں۔

اِس ٹوئیٹر پیغام کے جواب میں گورنمنٹ آف پنجاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے آشیانہ اسکیم کے گمراہ کن اور من گھڑت الزامات کے تینوں بوکس کو صیح حقائق و اعدادوشمار اور ریکارڈ کیساتھ جواب دے دیا ہے ، اگر آپ پریس کانفرنس نہیں دیکھ پائے تو لنک حاضر ہے


وزیراعلیٰ کے پاس موقع تھا کہ قانونی کونسل کی نمائندگی کامگر اُنہوں نے اپنے آپ کو تکنیکی طور پر نہیں چھُپایا ۔

 

عمران کے اِس ٹوئیٹر پیغام پر کہ ’’ شہبازشریف کا آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل چھوٹا ہے ایک بار نیب نے تحقیقات کی تو اس سے بڑے ابھی بے نقاب ہونے ہیں، سستی روٹی، میٹروز، اورنج لائن ٹرین جس میں کا معاہدہ تاحال چھپایا گیا ہے،بہت سے ککس بیک پنجاب کے روڈ کے تعمیراتی کاموں اور دانش سکولوں میں ‘‘

 

اِس پر گورنمنٹ آف پنجاب نے دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’جناب کا شکریہ کہ پنجاب کے کئی منصوبہ جات کو تسلیم تو کیا،چاہے کافی مہنیوں بعد ہی صیح،مگر آپ کو تین ہتھک عزت کے نوٹسس کا جواب دینا ہے جو تاحال نہیں دیا گیا، جو وزیراعلیٰ پنجاب نے آپ کے خلاف اُن پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے باعث بھیجے تھے، اگر آپ کرپشن کے الزامات بارے اتنے سنجیدہ ہیں تو عدالت میں حاضر ہو کر جواب کیوں نہیں دیتے؟‘‘

 

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…