زینب کا درندہ صفت قاتل اب تک کتنی معصوم بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنا چکا ہے، تفتیش کے دوران ہولناک انکشافات

23  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس کا ڈراپ سین قریب پہنچ چکا ہے اور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے زینب کے قاتل کو گرفتار کر لیا ہے ۔ زیر حراست ملزم کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے جو کہ زینب کا پڑوسی تھا۔ اس کا گھر زینب کے گھر سے نویں نمبر پر تھا۔ حراست کے دوران ملزم نے پولیس کی تفتیش کے

دوران زینب کے قاتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم عمران نے زینب کے علاوہ مزید پانچ بچیوں کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ واضح رہے کہ پولیس نے عمران کو پاک پتن سے گرفتار کیا ہے جس کے بعد اس سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ عمران گرفتاری سے بچنے کیلئے مسلسل حلیہ تبدیل کرتا رہا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…