خون کے بدلے خون ،نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف گرینڈ قبائلی جرگہ،بڑا اعلان کردیاگیا

21  جنوری‬‮  2018

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے وزیرستان کے نوجوان نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف منعقد ہونے والے جرگے نے خون کے بدلے خون کا مطالبہ کر دیا ہے ۔کراچی میں ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا ۔ قبائلی جرگے نے نقیب اللہ محسود کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے راؤ انور کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

جرگے میں قبائلی عمائدین کے علاوہ قبائلی طلبا نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی، جرگے کے دوران قبائلی طلبا نے مظاہرہ بھی کیا، جبکہ شرکا نے نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کو فور ی طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔جرگے کے شرکا نے نقیب اللہ محسود کے قتل پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قبائلیوں نے ملک و قوم کے لیے بڑی قربانیاں دی ہے۔ حکومت قبائلی عوام کو تٖحفظ فراہم کرئے۔ جرگے نے نقیب اللہ محسود کا ماروائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی اور کہا کہ لاکھوں قبائل ملک کے دیگر شہروں میں مقیم ہے حکومت انکا تحفظ یقینی بنائے دہشت گردی کے خلاف زیادہ قربانیاں دینے والوں کو آج قتل کیا جا رہا ہے جرگے نے مطالبہ کیا کہ کراچی میں پختونوں کا قتل عام بند کیا جائے ۔مقتول نقیب اللہ کے اہل خانہ کی مالی معاونت کے ساتھ انصاف بھی فراہم کیا جائے ۔جرگے کے شرکا نے حکومت سے نقیب اللہ محسود کے اہل خانہ اور بچوں کے لیے مالی امداد دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ کراچی میں ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے وزیرستان کے نوجوان نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف منعقد ہونے والے جرگے نے خون کے بدلے خون کا مطالبہ کر دیا ہے ۔کراچی میں ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا ۔ قبائلی جرگے نے نقیب اللہ محسود کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے راؤ انور کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…