عمران خان کی زیر صدارت ماہرین قانون کا اجلاس ، حدیبیہ یس ،خواجہ آصف کی فوج مخالف مہم ،جنگ جیو گروپ کے خلاف بڑے فیصلے کرلئے گئے

21  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ماہرین قانون کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم ترین فیصلے کئے گئے ہیں۔مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق تحریک انصاف نے حدیبیہ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے ،وزارت دفاع سے خواجہ آصف کی فوج مخالف مہم کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کے فیصلے کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا گیاہے جبکہ تحریک انصاف جنگ جیو گروپ کے خلاف حتمی قانونی جنگ لڑے گی۔ بیان کے مطابق کے مطابق اجلاس

میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ میر شکیل الرحمن کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا ۔تحریک انصاف کو جیو، جنگ گروپ کو ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ کے شواہد موصول ہو گئے۔امریکہ، انگلستان اور بھارت کے ساتھ میر شکیل کے تعلقات کے پیچھے کارفرما عوامل سامنے لائیں گے۔جنگ جیو گروپ نے دھشت گردی کے خلاف پاکستانی قربانیوں کے حقائق مسخ کرکے پیش کیئے۔ایک ماہر قانون نے چیئرمین تحریک انصاف کو مشورہ دیا کہ وہ مطالبہ کریں گے میر شکیل اپنے اور اپنی بیگمات کے نام تمام اثاثے ظاہر کریں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…