میری حضرت آدمؑ سے ٹیلیفون پر بات ہوئی،فضل الرحمن کا دعویٰ

21  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک  تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا  کہ میں کچھ عرصہ پہلے خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں قیام پزیر تھا کہ میں نے سوتے وقت خواب میں حضرت آدم علیہ اسلام سے ٹیلیفون پر بات کی ۔حضرت آدم علیہ اسلام نے مجھ سے فرمایا کہ فضل الرحمن تم کیا چاہتے ہو تو میں نے ان سے کہا میں امن چاہتا ہوں ۔

پھر کچھ دیر کے لئے ٹیلی فون پر خاموشی رہی لیکن لائن کٹی نہیں ،میں نے سوچا اگر میں مسلسل خاموش رہا تو بے ادبی ہو گی اس لئے نے پھر سلام کیا اور آگے سے مجھے حضرت آدم علیہ اسلام کی جانب سے جواب موصول ہوا کہ اگر تم امن چاہتے ہو تو انتظار کرنا پڑے گا اس لئے اب امن کے لئے انتظار تو کرنا ہی پڑے گا ۔فضل الرحمن کے اس دعویٰ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…