’’بھارت نہیں تو کچھ بھی نہیں‘‘ افغانستان نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پرشرائط عائد کردیں،پاکستان نے فوراً ہی ایسا جواب دیدیا کہ سوچابھی نہ ہوگا

20  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کے ساتھ تجارت کیلئے مشروط شرائط رکھ دیں ، پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے مذاکرات میں بھارت کو ساتھ بٹھایا جائے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارتی تعلقات میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے،

وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دو طرفہ فری ٹریڈ اور تجارتی مذاکرات کی بحالی کے لیے جب افغانستان کو اسلام آباد آنے کی دعوت دی گئی تو افغان حکومت نے آنے سے تامل سے کام لیا ۔ جب پاکستان کی جانب سے افغانستان کو پاکستان آنے کی حتمی تاریخ دینے کے لئے کہا تو افغانستان نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کے دوران بھارت کو بھی ساتھ بٹھانے کی شرط رکھی ہے۔جبکہ دوسری جانب پاکستان نے افغانستان کی شرط مسترد کردی ہے ، وزارت تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کی شرط قابل عمل نہیں ہے , بھارت کی موجودگی میں افغانستان کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔افغانستان کو پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر اعتراض ہے تو پاکستان وہ اعتراضات دور کرنے کے لیے تیار ہے مگر دو طرفہ مذاکرات میں بھارت کو ساتھ بٹھانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔حکام نے واضح کیا کہ افغانستان کو بھارتی اثرو رسوخ سے باہر نکلنا ہو گا۔ افغانستان نے پاکستان کے ساتھ تجارت کیلئے مشروط شرائط رکھ دیں ، پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے مذاکرات میں بھارت کو ساتھ بٹھایا جائے۔  پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارتی تعلقات میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…