فوج کی کمانڈ کے بارے میں بیان دے کر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق بُری طرح پھنس گئے ،بڑا حکم جاری

20  جنوری‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے فوج کی کمانڈ بارے بیان دینے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے وکلاء کو حتمی بحث کیلئے طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج منور حسین نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے فوج کے خلاف بیان دے کر ملک میں انتشار پیدا کرنے اور فوج کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی.

ان کے بیان کی وجہ سے پورے ملک میں اضطراب پھیلا ہے ۔وفاقی وزیر کے اس عمل پر مقدمہ کی درخواست دی لیکن مقدمہ درج نہیں کیا جا رہالہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ پولیس کو خواجہ سعد رفیق کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے ۔جس پر فاضل عدالت نے خواجہ سعد رفیق کے وکلاء کو حتمی بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 27 جنوری تک ملتوی کر دی ۔

حضورﷺ نے انسان کی 25 دیرینہ خواہشات کا کتنا آسان حل بتایاتھا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…