نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد کراچی میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ ، 5بہنوں کا اکلوتابھائی قتل

20  جنوری‬‮  2018

کراچی(اے این این )کراچی میں ایک اور مبینہ مقابلے میں پولیس نے 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ روڈ پر رکشے میں سوار مقصود کام سے جار ہاتھا کہ راستے میں ڈاکوں نے رکشے کو روکنے کی کوشش کی تو اس دوران پولیس نے فائرنگ کردی جس سے رکشے میں سوارمقصود سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے،جن کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال پہنچایا گیا لیکن

مقصود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،گھر میں بھائی کی موت کی خبر پہنچنے پر کہرام مچل گیا اور مقتول کی بہنیں ہسپتال پہنچ گئیں اورسٹریچر پر لیٹے ڈاکوں کو جوتوں سے مارا پیٹا۔خواتین نے پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مقصود 5 بہنوں کا اکلوتابھائی تھا، پولیس نے جھوٹے مقابلے میں ہمارا بھائی کو ماردیا،ان کا کہناتھا کہ پولیس جھوٹ بولتی ہے ہمارے کو جان بوجھ کو ٹارگٹ بنا کر مارا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…