ثنا ء اللہ زہری کیخلاف بغاوت کرنیوالوں کے درمیان خود پھوٹ پڑ گئی،تنازعہ شدت اختیار کرگیا

17  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن) بلوچستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے درمیان وزارتوں کی تقسیم پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سینئر وزیر کا عہدہ اور پروٹوکول نہ دیئے جانے پر عبدالقدوس بزنجو سے ناراض ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے دفتر جانا بھی چھوڑ دیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ

بلوچستان عبدالقدوس بزنجو مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے اور سرفراز بگٹی مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے اور دونوں مل کر سابق وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری کیخلاف بغاوت کردی تھی اور تحریک عدم اعتماد سے پہلے ثناء اللہ زہری مستعفی ہوگئے تھے لیکن اب لڑائی سرفراز بگٹی اور عبدالقدوس بزنجو کے درمیان شروع ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…