یہ ہوتی ہے سرجیکل سٹرائیک؟ بھارتی فوج کی سرجیکل سٹرائیک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پوری دنیا میں مذاق بن گیا، جس نے بھی دیکھا قہقہے لگ گئے

15  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بھارتی فوجیوں کو ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے دکھایاگیا ہے، بھارتی فوجی اترتے توازن برقرار نہ رکھ سکے اور ایک دوسرے پر ٹوٹے پتوں کی طرح گر گئے، بھارتی فوج کی یہ

سرجیکل اسرائیک کی ویڈیو دنیا میں مذاق بن گئی ہے، میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ بھارت کی فوج نے پاکستان کی لائن آف کنٹرول پر سرجیکل سٹرائیک کرنے کا دعویٰ کیا مگر اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی فوج کی یہ بزدلی اور غیر تربیتی سرجیکل سٹرائیک مذاق بنی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر لوگ کہہ رہے ہیں کہ جتنی بلندی سے بھارتی فوجی چھلانگ لگا رہے ہیں اتنی بلندی سے چھلانگ لگا کر ہمارے بچے پتنگ پکڑتے ہیں، ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ بھارتی فوجی اپنے گھر میں ہی رسی کو پکڑ کر چھلانگ لگانے سے گھبرا رہے ہیں اور پاک سرزمین پرسرجیکل سٹرائیک کرنے کے جھوٹے دعوے کرتے ہیں، جس دن پاک آرمی نے سرجیکل سٹرائیک کی تو انڈیا کو پتہ چل جائے گا کہ سرجیکل سٹرائیک کیا ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ بھارت کی فوج نے پاکستان کی لائن آف کنٹرول پر سرجیکل سٹرائیک کرنے کا دعویٰ کیا مگر اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی فوج کی یہ بزدلی اور غیر تربیتی سرجیکل سٹرائیک مذاق بنی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…