معصوم زینب کے ساتھ زیادتی کرنے والا قریبی رشتہ دار ہی نکلا، اعتراف جرم کر لیا، یہ شخص کون ہے اور کس کی تحویل میں ہے؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑا دعویٰ کر دیا

13  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ زینب کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ زینب کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا ہے، انہوں نے کہا کہ زینب کا قاتل مبینہ طور پر بچی کا رشتے دار یا قریبی عزیز ہی ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زینب کے قاتل کو اندازہ ہوگیا

تھا کہ وہ بچنے والا نہیں ہے اسی لیے اس نے اپنے دوست سے کہا تھا کہ اسے کسی طریقے سے فرار کروانے میں مدد دے۔ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی نے قاتل کو گرفتار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قاتل کے ڈی این اے کو میچ کرنے کا عمل جاری ہے۔ یاد رہے کہ قصور میں سات سالہ زینب قرآن پاک پڑھنے کے لیے گھر سے گئی مگر پھر واپس نہ آ سکی اسے اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیااور پھر بے دردی سے قتل کر دیا گیا اس واقعے کے بعد قصور میں مظاہرے شروع ہوگئے اور پورے ملک میں لوگوں نے زینب کے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ زینب کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ زینب کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا ہے، انہوں نے کہا کہ زینب کا قاتل مبینہ طور پر بچی کا رشتے دار یا قریبی عزیز ہی ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زینب کے قاتل کو اندازہ ہوگیا تھا کہ وہ بچنے والا نہیں ہے اسی لیے اس نے اپنے دوست سے کہا تھا کہ اسے کسی طریقے سے فرار کروانے میں مدد دے۔ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی نے قاتل کو گرفتار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…