بلوچستان حکومت جاتی دیکھ کر ن لیگ کے ہاتھ پائوں پھول گئے،وزیراعظم عباسی کہاں جا پہنچے

8  جنوری‬‮  2018

کوئٹہ(آئی این پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف بغاوت کو کچلنے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے ، وہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک اعتماد کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے۔وزیراعظم کوئٹہ میں سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود اچکزئی سمیت اتحادی جماعتوں کے رہنماں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کی کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے وفد سے ملاقات بھی ہوسکتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی اتحادیوں سے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ(آج) منگل کو بلوچستان اسمبلی میں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…