عمران خان کی تیسری شادی،معروف ماہر نجوم’’ماموں‘‘ نے ’’کپتان‘‘ کو خبردار کردیا، تشویشناک پیش گوئی کردی

7  جنوری‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ماہر نجوم ماموں نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ابھی شادی نہ کریں، ستمبر کے بعد شادی ان کے لیے بہتر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہر نجوم ماموں نے عمران خان کے ستاروں کا حساب لگا لیااور کہاکہ ابھی شادی نہیں

ہوئی ہے ٗجلد بازی مت کریں ورنہ شادی اور سیاسی لحاظ سے مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ماموں نے بتایا کہ عمران خان کی بہنیں بھی اس شادی پر راضی ہوں گی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی تیسری شادی ان کے سیاسی کریئر کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…