یورپ اور امریکہ میں کنوارے وزیراعظم کو مقام نہیں ملتا،شیخ رشید

7  جنوری‬‮  2018

پشاور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے علم نہیں کہ عمران خان نے شادی کی ہے یا نہیں اگر انہوں نے شادی کی ہے تو اچھا کام کیا ہے‘ یورپ اور امریکہ میں کنوارے وزیراعظم کو وہ مقام نہیں ملتا۔ اتوار کو

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان میرے دوست ہیں مجھے ان پر فخر ہے میں نہیں جانتا کہ عمران خان نے شادی کی ہے یا نہیں اگر انہوں نے شادی کرلی ہے تو اچھا کام کیا ہے یورپ اور امریکہ میں کنوارے وزیراعظم کو وہ مقام نہیں ملتا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…