تحریک انصاف کے پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں سے رابطے، شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

23  دسمبر‬‮  2017

23کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کے مفاد کی خاطر ہر سیاسی جماعت بات کرے گی، پاک سر زمین پارٹی کے رہنماؤ ں سے تحریک انصاف کی قیادت کی اہم میٹنگ ہوئی ہے، گنے کے کاشت کاروں کو ان کا حق نہیں دیا گیا ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعہ کو کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی لال چند مالہی اور دیگر رہنما

بھی موجود تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکمران ملک میں کاشتکاروں کا استحصال کر رہے ہیں۔ گنے کا ریٹ مقرر کرنے کے باوجود کاشتکاروں کو ان کا حق نہیں دیا گیا۔ حکومت کاشتکاروں کے ساتھ ظلم کرنا بند کرے ، میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔ کسان سراپا احتجاج ہیں میں ان کے احتجاج میں اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی بہت کم وقت میں عوام سے رابطے میں آئی ہے۔پاک سر زمین پارٹی سے ہمارے پارٹی رہنماؤں کی میٹنگ بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی ہے،

 

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…