نیا وزیراعظم کون ہوگا؟جاتی امرا میں اہم ترین اجلاس، نواز شریف نے شہباز شریف کے بارے میں اہم ترین اعلان کردیا

20  دسمبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بعض اوقات نہ چاہتے ہوء بھی شہباز شریف کی بات ماننی پڑتی ہے۔سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر تے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف محنت اور کارکردگی کی وجہ سے سامنے آئے، انہوں نے کبھی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کی۔بدھ کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شبہاز شریف کو

وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا، یہ فیصلہ نواز شریف نے جاتی امرا میں ہونے والے اجلاس میں کیا، شبہاز شریف نے تیز رفتار ترقی کے ویژن سے خود کو منوایا ، شہباز شریف محنت اور کارکردگی کی وجہ سے آگے آئے۔ نواز شریف نے کہا کہ کسی ایشو پر اختلاف رائے شہباز شریف کا حق ہے، شہباز شریف نے کبھی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کی، بعض اوقات نہ چاہتے ہوء بھی شہباز شریف کی بات ماننی پڑتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…