اسحاق ڈار لندن میں بیٹھ کر گورنر سٹیٹ بینک کوکیا ہدایات دے رہے ہیں ،تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

18  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی محمد مالک نے نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اسحاق ڈار لندن سے بیٹھ کر گورنر اسٹیٹ بینک کو کرنسی سے متعلق ہدایات جاری کر رہے ہیں،محمد مالک نے کہا کہ اگر گورنر سٹیٹ بینک اگر میری خبر کی تردید کردیں تو میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے موبائل ریکارڈز اور بینک کے سرکاری نمبرز سمیت تمام فون ریکارڈز بھی سامنے لے آئیں تاکہ

معلوم ہو سکے کہ لندن سے کس نمبر سے کال آتی ہے اور کتنی مرتبہ بات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ایک اشتہاری شخص سٹیٹ بینک کے گورنر کو ہدایات جاری کر رہا ہے تو یہ ایک لمحہ فکریہ ہے۔پروگرام کے دوران محمد مالک نے کہا کہ دوسری جانب چیف جسٹس بھی واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ اب فیصلے کسی کی مرضی کےمطابق نہیں ہوں گے۔ نواز شریف کو لگا تھا کہ جسٹس ثاقب نثار جسٹس قیوم بن کر چلیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…