عمران خان کے قافلے پر حملہ کرنے والے کون تھے؟ گاڑی کس کی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

17  دسمبر‬‮  2017

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے پر حملہ، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کے قافلے پر حملہ کیا گیا ہے، تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ علی موسی گیلانی نے محافظوں کے ذریعے تحریک انصاف کے قافلے پر فائرنگ کر وائی، عمران خان کے قافلے کے آخر میں موجود گاڑی فائرنگ کی

زد میں آ گئی، اس گاڑی میں تحریک انصاف کے فیصل جاوید موجود تھے مگر گاڑی بلٹ پروف ہونے کی وجہ سے وہ محفوظ رہے، حملہ دو لینڈ کروزر کے ذریعے کیا گیا ایک لینڈکروزر میں علی موسیٰ گیلانی بھی موجود تھے،علی موسیٰ گیلانی کے محافظوں کی گاڑی کا نمبر ایم این سی 1111 تھا، اس کے علاوہ دو لینڈکروزر تھیں، تحریک انصاف نے علی موسیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…