عمران خان نا اہلی کیس، نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز کیا کرنے جا رہے ہیں، وطن پہنچنے سے قبل ہی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

17  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، لندن سے وطن روانہ ہونے سے قبل عمران خان نا اہلی کیس کے فیصلے کو دوہرا معیارقرار دیتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ سابق وزیراعظم اپنی بیٹی کے ہمراہ لندن سے پی آئی اے کی پروازپی کے 758 سے لاہورپہنچے۔نواز شریف ایک روز آرام کے بعد پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلائیں گے،

جس میں عمران خان اور جہانگیرترین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں سمیت مختلف امور پر بات چیت کریں گے جب کہ منگل کو وہ احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے۔ہیتھرو ائیرپورٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے عمران خان نا اہلی کیس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کے دو ترازوں نہیں چلیں گے، عمران خان نااہلی کیس میں جوعدالتی فیصلہ آیا وہ خود بول رہا ہے کہ اس طرح کا انصاف نہیں چلےگا جب کہ اس کے خلاف تحریک چلائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…