مریم نواز نے پاکستان پہنچتے ہی بڑا فیصلہ کرلیا مخالفین ششدر،سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا

17  دسمبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے پاکستان پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف قومی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے اور جاتی امرا پہنچنےپر ان کی گاڑی پر پھول نچھاور کر کے استقبال کیا گیا۔احتساب عدالت میں 19 دسمبر کو نیب ریفرنسز کی سماعت ہوگی اور نواز شریف

کی عدالت کے روبرو پیش ہونے کا بھی امکان ہے۔دریں اثناء سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی و مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے وطن واپسی پرسیاسی سرگرمیاں تیزکرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،مریم نوازاین اے120 سمیت لاہور میں مختلف حلقوں کے بھی دورے کریں گی، 19 دسمبرکو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…