جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لینے کا فیصلہ،پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل کون ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے اعلان کردیا

15  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لینے کا فیصلہ،پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل کون ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے اعلان کردیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس

لے لیا جائیگا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نااہلی پر جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا جائے گا۔ جہانگیر ترین کی جگہ اسد عمر پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہونگے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…