عمران خان اور نواز شریف کے معاملے میں فرق کیاتھا؟جسٹس (ر) شائق عثمانی نے وضاحت کردی

15  دسمبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے یہی فیصلہ متوقع تھا کیونکہ عمران خان کے خلاف کوئی خاص چیزیں عدالت میں پیش نہیں کی گئی اور لگتا یہی تھا کہ عمران خان بچ جائیں گے۔عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیئے گئے فیصلے کے بعد

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کسی سرکاری عہدے پر فائز نہیں رہے اور انہوں نے کرکٹ کھیل کر پیسہ کمایا، تاہم وہ ایمینیسٹی اسکیم کی وجہ سے بچ گئے ہیں۔شائق عثمانی نے بتایا کہ عمران خان اور نواز شریف کے معاملے میں کافی فرق ہے، صادق اور امین پر جو نواز شریف کے لیے فیصلہ ہوا تھا اس میں ان کے خلاف بہت زیادہ ثبوت تھے لیکن عمران خان کے کیس میں ایسا نہیں تھا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تفصیلی فیصلے میں ہی اصل پتہ چلے گا کہ جہانگیر ترین کو کس وجہ سے نا اہل قرار دیا گیا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…