نا اہلی کیس جہانگیر ترین تاحیات نا اہل سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

15  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگیر خان ترین کو نا اہل قرار دے دیاہے۔ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی دائر درخواست پر فیصلہ سناتے

ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کمرہ نمبر 1میں کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جہانگیر خان ترین کونا اہل قرار دیا ہے۔ حنیف عباسی نےاپنی دائر درخواستوں پر موقف اختیار کیا تھا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کو آرٹیکل 62، 63کے تحت نا اہل قرار دیا جائے کیونکہ انہوں نے 2013ء میں اپنے کاغذات نامزدگی میں بنی گالہ کی اراضی سے متعلق جھوٹ بولاہے جبکہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے چل رہی ہے جس کی قانون اجازت نہیں دیتا اور ایسی پارٹی ملکی قانون کے تحت انتخابات نہیں لڑ سکتی۔سپریم کورٹ نے طویل سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج بعد نماز جمعہ دوپہر 2بجے سنائے جانا تھا۔ نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگیر خان ترین کو تاحیات نا اہل قرار دے دیاہے۔ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کمرہ نمبر 1میں کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جہانگیر خان ترین کوتاحیات نا اہل قرار دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…