ایک اور جے آئی ٹی ، نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا گیا

13  دسمبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک نے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا، جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے رٹ پٹیشن کے ڈرافٹ پر کام جاری ہے۔ذرائع کے مطابق عوامی تحریک کی لیگل ٹیم نے نئی عدالتی جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے عدالتی چارہ جوئی کا مشورہ دیا ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر

جسٹس علی باقر نجفی کی رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی بنانے کے لیے زیر تجویز ڈرافٹ اور فیصلے کے بارے میں کل عوامی تحریک کے وکلا کنونشن سے بھی رائے لی جائے گی عوامی تحریک کے مطابق نئی جے آئی ٹی کی تشکیل، ازسرنو تحقیقات سمیت مختلف قانونی چارہ جوئی کے آپشنز زیر غور ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…