’’اسحاق ڈار کی لندن سے امریکہ کیلئے اڑان‘‘ خرچہ پاکستانی حکومت اٹھائیگی،عرب ملک سے معاملات طے

13  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار کے گرد گھیرا تنگ، پاکستان کے بعد اب لندن سے بھی بھاگنے کا فیصلہ کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسحاق ڈارجو اس لندن میں مقیم ہیں ۔انہیں جلد ہی لندن سے امریکہ منتقل کیا جائے گا۔ باخبر ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو لندن سے واشنگٹن ڈی سی ایک ائیر ایمبولینس میں منتقل کیا جائیگا۔اس دوران تین رکنی ڈاکٹرز پر مشتمل ایک بورڈ بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔جو دوران پرواز اسحاق ڈار کی طبیعت اور ان کی صحت

کا خیال رکھے گا۔نجی ٹی وی  کے مطابق اسحاق ڈار کی امریکہ منتقلی اور ائیر ایمبولینس کا انتظام حکومت پاکستان کرے گی اور اس ضمن میں حکومت پاکستان نے ایک عرب دوست ملک کے سربراہ سے بھی رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکہ میں اسحاق ڈار چھ ہفتوں کے لیے قیام کریں گے۔واضح رہےکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔جہاں وہ بیگم کلثوم نواز کی تیمارداری میں مصروف ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…