حکمران جماعت کوشدید دھچکا،مشہور و معروف مذہبی رہنما نے (ن) لیگ کو چھوڑ دیا،پارٹی ہل کر رہ گئی

13  دسمبر‬‮  2017

پاکپتن (صباح نیوز ) ختم نبوت معاملہ پر سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت بابا فرید ؒ کے جگر گوشہ دیوان احمد مسعود چشتی نے چیئرمین پاکستان علماءمشائخ ونگ مسلم ن سے استعفیٰ دے دیا. تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین دربار عالیہ کے جگر گوشہ دیوان احمد مسعود چشتی نے ختم نبوت کے معاملہ پر پاکستان علماءمشائخ ونگ کی چیئرمین شب سے استعفیٰ دیتے ہوئے تنظیم کو تحلیل کر دیا میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے دیوان احمد مسعود نے کہا کہ میری کال پر پاکستان بھر کے تمام صوبائی عہدیداران مستعفی ہو گئے ہیں ختم نبوت معاملہ پر ایسے ہزاروں عہدے قربان کرنے کو تیار ہیں رانا ثناء اللہ فوری مستعفی ہوں آئندہ الیکشن میں علماءمشائخ کا اتحاد اہم کردار ادا کرے گا حکومت ختم نبوت آئین میں چھیڑ چھاڑ کرنے والے عناصر کے خلاف فوری کارروائی کرے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…