آزادی مفت میں نہیں ملتی ،اسکی قیمت دھرتی کے بیٹے ادا کرتے ہیں ،آرمی چیف کا شہدا کو خراج تحسین

12  دسمبر‬‮  2017

راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آج ہماری آزادی ہمارے بہادر جوانوں کی مرحون منت ہے کیونکہ آزادی مفت میں نہیں ملتی اس کے لئے بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے منگل کے روز شمالی وزیرستان میں بزدل دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 21سالہ عبدالمعید اور 21سالہ سپاہی بشارت کو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زبردست خراج

عقیدت پیش کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئیٹ میں کہا کہ وطن کے خاطر جان قربان کرنے والے تمام شہداء کو سلوٹ پیش کرتا ہوں آرمی چیف نے کہا کہ دھرتی ماں اور مٹی کے لئے بیٹوں کی قربانی دینی پڑتی ہے جو کہ ایک عزم فریضہ ہے اور اس کا نعم البدل کوئی نہیں کیونکہ آج ہماری آزادی ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیوں اور وطن کے دفاع کی وجہ سے ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…