دوست محمد کھوسہ نے بازار حسن کی خاتون کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا؟را نا ثناء اللہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،چونکادینے والے انکشافات

10  دسمبر‬‮  2017

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صو با ئی وزیر قانون پنجاب را نا ثناء اللہ نے تحفظ ختم نبوت کا نفرنس کے بعد رد عمل کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ سیا سی مخا لفین 4سال سے استعفیٰ ما نگ رہے ہیں میں پنجاب اسمبلی تحلیل ہو نے سے 2دن پہلے وزیر اعلی سے اجازت لیکر استعفیٰ دونگا

مجھے حکم دیا رہا تھا کہ آستا نہ آکر کلمہ پڑھو پھر بات کر یں گے زور زبردستی کی بات ما ننا میرے خون میں شا مل نہیں حا مد رضا ہمارا سیاسی مخالف ہے دوست محمد کھوسہ کو بازار حسن کی خاتون کو قتل کر نے پر پارٹی سے نکلا گیا آج وہ کانفرنس کا ما ما بنا پھرتا ہے وہ گز شت روز میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا ایک سیا سی جماعت پیر سیا لوی کو اپنے مقا صد کے لیے استعمال کر رہی ہے کانفرنس میں شریک زیادہ لوگ پی ٹی آئی کے تھے انہوں نے کہا کہ استعفے اس وقت قبول ہو تے ہیں جب کسی بھی اسمبلی کے سپیکر کو دئے جا ئیں غلام بی بی بھروا نہ نے استعفیٰ نہیں دیا انہوں نے کہا کہ میری با توں میں جان بوجھ کر ابہام نہیں بلا وجہ پیدا کیا جا رہا ہے میں ختم نبوت پر مکمل یقین رکھتا ہوں جو ختم نبوت پر یقین نہیں رکھتا وہ دا ئرہ اسلام سے خارج ہے قا دیا نی غیر مسلم اقلیت ہیں اور پا کستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے انہوں نے کہا پیر خواجی حمید الدین مجھے زبر دستی آستانے پر بلا کر کلمہ پڑھنے کا کہہ رہے ایسا کہنے والے خود گنا گار ہو رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…