آپ نے شہبازشریف کے ترقیاتی کاموں کی تعریف چینی اور ترک حکام سے تو سنی ہوگی لیکن اب کس ملک کا سفیر اپنے جذبات پر قابونہ رکھ پایا جا ن کر آپ دنگ رہ جائینگے

9  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ترقیاتی کاموں کی رفتار کی وجہ سے چینی اورترک حکام سے ان کی تعریف کی خبریں توآپ نے سنی ہوں گی لیکن اب کی بار جرمن سفیر بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور شہبازشریف کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے میدان میں آگئے ۔ جھنگ میں 1263میگاواٹ کے پنجاب پاورپلانٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جرمن سفارتکار نے ملک کے پاورسیکٹر کو بدحالی

سے نکالنے کے لیے شہبازشریف کے وژن، عزم اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ اس پر آپ کا شکریہ ۔انہوں نے کہاکہ وہ توانائی کے شعبے کے ماہر نہیں ہیں لیکن کاوشوں پر شہبازشریف کے شکرگزار ہیں۔جرمن سفارتکار کے اس بیان کے بعد یقینا شہبازشریف کے لیے بھی اپنے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوگیا ہوگا جنہوں نے ملک کی ترقی میں اپوزیشن جماعتوں بالخصوص تحریک انصاف کو رکاوٹ قراردیااور ایک مرتبہ پھر اپنا عزم دہرایا۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…