جھوٹ کی منفی سیاست عوام میں اپنی ساکھ کھو چکی ہے،شہباز شریف

21  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بے بنیاد الزامات لگانے والوں کوعوامی خدمت سے کوئی سروکار نہیں ، جھوٹ کی منفی سیاست عوام میں اپنی ساکھ کھو چکی ہے۔ منگل کو ایک بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہر دور میں عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ ن لیگی دور حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت اور معیار کے لحاظ سے اپنی

مثال آپ ہیں۔شہباز شریف نے کہا بے بنیاد الزامات لگانے والوں کوعوامی خدمت سے کوئی سروکار نہیں،کیونکہ جھوٹ کی منفی سیاست عوام میں اپنی ساکھ کھو چکی ہے، ان شکست خوردہ عناصر نے ملک وقوم کے روشن مستقبل کو کھوٹا کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی،جھوٹ اور بہتان طرازی کی منفی سیاست کے علمبر دار عناصر کو عوام کے مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…