بس بہت ہوگیا! وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

20  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دھرنا ختم کرانے کیلئے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے مستعفی ہونے کی پیش کش کر دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے حالات نارمل کرنے اور دھرنا ختم کرانے کیلئے لیگی کو قیادت کو استعفیٰ دینے کیلئے رضامندی کا اظہار کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب حکومتی مذاکرات ٹیم نے وزیر قانونی کے استعفے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ تحریک لبیک یا رسول اللہ کا جڑواں شہروں پر ختم نبوت? میں انتخابی آئینی ترمیم کے ذریعے ردوبدل کے خلاف دھرنا ا?ج 15ویں روز میں داخل ہو چکا ہے جس کے باعث جڑواں شہروں کے مکینوں کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے جبکہ ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔شہری عبدالقیوم کی درخواست پر اسلام ا?باد ہائیکورٹ نے دھرنا ختم کرانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے حکومت کو مذاکرات یا ا?پریشن دونوں طرح سے دھرنا ختم کرانے کا حکم دے رکھا ہے جس پر ا?ج مقررہ وقت پر دھرنا ختم نہ کرانے پر عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ کو طلب کیا تھا۔ عدالت نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو دھرنا ختم کرانے کیلئے جمعرات تک کی مہلت دی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…