نوازشریف نے 4سو ایکڑ زمین بیچ دی،15سے 20ارب وصول،خریدار کون نکلا،اہم انکشاف

18  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے  نجی ٹی وی  پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے پاکستان میں ایک نہایت اہم جگہ پر ایک بہت ہی قیمتی زمین جو چار سو ایکڑ پر مشتمل ہے، فروخت کر دی ہے ۔ اڑھائی ہزار کنال کی زمین ایک کاروباری ٹائیکون کو فروخت کی گئی ہے۔چوہدری غلام حیسن نے کہا کہ اگر آپ کو یاد ہو تو جب میاں نواز شریف لندن میں ڈیرے

ڈال کر بیٹھے ہوئے تھے اور کاغذ سائن کر رہے تھے تو ان کے بہت سے قریبی لوگوں نےشبہ ظاہر کیا کہ نواز شریف اپنی وراثت کا بٹوارہ کر رہے ہیں ، لیکن دراصل وہ اس زمین کی فروخت کے کاغذات پر دستخط کر رہے تھے، اور اس مد میں وہ اب تک پندرہ ارب سے بیس ارب روپے لے چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حسن اور حسین نواز کے اکاﺅنٹس بھی منجمد ہو گئے ہیں۔ اب ان کی یہ حالت ہے کہ یہ لوگ لند ن میں بھی اپنی جائیداد بیچ رپے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…