ن لیگ کو عمران خان کی غیر اخلاقی وڈیوز مل گئیں،جب نواز شریف نے یہ وڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے کے لیے دیکھیں تو انہوں نے آگے سے کیا کہا؟

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ذات سے متعلق وڈیو کلپس لیک کرنے سے منع کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف

نے کہا کہ سیاسی معاملات کسی اور طرح سے چلائے جائیں تو زیادہ بہتر ہے اس طرح کسی کی ذاتی زندگی پر نہیں آتے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے اینکر سید علی حیدر نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہاتھ عمران خان کی کچھ مبینہ وڈیوز لگ گئی ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ انا کی سیاست چھوڑ کر دوسروں کی کردار کشی کرنا ترک کر دیں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس عمران خان کی وہ چیزیں موجود ہیں اگر ہم وہ سامنے لے آئیے تو وہ کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ ہم ذاتیات اور کردار کشی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔ نجی ٹی وی کے اینکر علی حیدر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے کچھ رہنماؤں نے سینئر صحافیوں کو عمران خان کے وڈیو کلپس دکھائے ہیں، جب عمران خان کے مبینہ وڈیو کلپس مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو دکھائے گئے تو انہوں نے لیگی رہنماؤں کو منع کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کسی کی ذاتی زندگی پر نہیں آنا چاہیے معاملات کسی اور طریقے سے چلائے جائیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…