اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لایا جائیگا،نیب نے فیصلہ کرلیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا  کہ نیب نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے ہی وطن واپس لایا جائے گا کیونکہ اسحاق ڈار نے اپنے قدموں پر چل کر پاکستان نہیں آنا، وہ ملک سے باہر ایک سرکاری میٹنگ کرنے گئے تھے اور میٹنگ ختم ہوتے ہی وہاں سے لندن چلے گئے۔ چوہدری غلام حیسن نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار اور نواز شریف مل کر اس قوم کا پوری

دنیا میں مذاق بنا رہے ہیں ،نواز شریف اسحاق ڈار سے استعفیٰ نہیں لے رہے اور اسحاق ڈار ہیں کہ وہ اپنے عہدے کے ساتھ ہی چمڑے ہوئے ہیں جبکہ لندن سے بیڈ کی تصاویر چھپوا رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار جس بیڈ پر لیٹے ہوئے ہیں اس کی تاریں کہیں نہیں جاتیں۔ان کے مطابق  نیب ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ حسین نواز اور حسن نواز کا کیس بھی دیکھا جائے گا ، اگر انہوں نے پاکستان کی شہریت ترک کر دی تو اور بات ہے ورنہ ان کا بھی یہی حشر ہو گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…