1999میں معروف مذہبی شخصیت نے کابینہ اجلاس میں دعا کروائی اور شام کو نوازشریف کی حکومت ختم ہوگئی وہ شخصیت کون تھی،18سال بعد بڑا انکشاف‎

14  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےنجی ٹی وی پروگرام میں  انکشاف کیا ہے کہ  طارق جمیل آخری شخصیت تھے جنہوں نے 1999ء میں ہماری وفاقی کابینہ سے خطاب کیا توشام کوہماری حکومت ٹوٹ گئی اور ہم سب گھرواپس آگئے تھے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب ان سے سوال کیا گیاکہ ’’میاں نوازشریف نے مولانا طارق جمیل سے دعا کروائی ہے کہ ان

کے حق میں سب بہترہوجائے‘‘جس پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل میرے لیے بہت قابل احترام شخصیت ہیں۔ میں نے خود بھی 40دن تبلیغ جماعت کے ساتھ صرف کیے ہیں۔لیکن 1999ء میں جب مولانا طارق جمیل نے آخری وقت میں ہماری کابینہ میں آکردرس دیا تھا اور دعا کروائی تھی تو اسی دن ہماری حکومت ختم ہوگئی تھی ۔ملک میں مارشل لاء لگ گیا تھا  اور ہم سب گھرواپس آگئے تھے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…