اگلاوزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا، (ن) لیگ نے اپنے امیدواروں کا فیصلہ کرلیا

7  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے وزیراعظم نہ بننے کی صورت میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیراعلی پنجاب ہونگی ۔خاندان کے اندر بھی اس بات کا فیصلہ ہو گیا ہے ۔ یہ فیصلہ خاندان کے اختلافات کو ختم کرنے کے لئے کیا گیا ہے ۔نواز شریف کے الیکشن نہ لڑنے کی صورت میں شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے اور مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب  کی امیدوار ہوں گی اس حوالے سے باقاعدہ طور پر اعلان حالات

کو دیکھ کرکیا جائے گا،نواز شریف نے قریبی دوستوں کے ساتھ بھی اس بات کا اظہار کیا ہے  اور اظہار کے اس کا ری ایکشن بھی دیکھنا چاہ رہے ہیں  اور اگر مریم نوا ز نا اہل ہوتی ہیں یا کوئی اور معاملہ ہوتا ہے تو اس صورت میں شہباز شریف وزیراعظم ہو نگے اور پنجاب کے وزیراعلیٰ خواجہ آصف ہوں گے ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چوہدری نثار کو وزیراعلی پنجاب کی دوڑسے باہر رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے ،لیکن حتمی فیصلہ حالات دیکھ کر اعلان کیا جائے گا،

 

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…