بڑے اقدام کی تیاریاں مکمل،صدر ممنون حسین نے اہم ترین اعلان کردیا

20  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2نومبر بروز جمعرات سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے

تحت اپنے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس 2نومبر بروز جمعرات سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…