شہبازشریف نے حمزہ شہباز اور مریم نواز کو اکٹھاکردیا،دھماکہ خیز فیصلے

17  اکتوبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں مجموعی سیاسی اورپارٹی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث سیاسی امور چلانے پر بات چیت سمیت دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے مریم نواز سے ان کی والدہ کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی اور انکی صحت کے لیے دعا بھی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں نیب کیسز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے ملاقات میں حمزہ شہباز اور مریم نواز کے اختلافات بھی ختم کرائے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…