عمران خان کی گرفتاری، اسلام آباد پولیس کو بڑا حکم مل گیا‎

17  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کا توہین عدالت کیس میں عمران خان کی گرفتاری کیلئے حکم نامہ اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گیا،نجی ٹی وی کے مطابق خط الیکشن کمیشن کے ڈی جی لیگل افیئرز کی جانب سے ایس ایس پی اسلام آبادکو بھجوایا گیا جس میں کہا گیا کہ توہین عدالت کیس کی متعدد سماعتیں ہوئی لیکن عمران خان طلبی

کے باوجود پیش نہیں ہوئے لہٰذاعمران خان کو گرفتار کر کے 26 اکتوبر کو پیش کیا جائے۔.اس سے پہلے باہمی مشاورت کے بعد عمرا ن خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ 26اکتوبر کو رضاکارانہ طور پر الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر قیادت کا تحریک انصاف کا اہم ترین اجلاس منعقد کیا گیاجس میں جماعت کے سینئر قائد ین نے شرکت کی ،اجلاس میں باہمی مشاورت کے بعد عمرا ن خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ 26اکتوبر کو رضاکارانہ طور پر الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے حکم دیا گیا تھا کہ عمران خان کو 26 اکتوبر کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…