پاکستان کے اہم علاقے پرامریکی میزائل حملے،ملبے سے بڑی تعداد میں لاشیں برآمد،افسوسناک انکشافات‎

16  اکتوبر‬‮  2017

کرم ایجنسی(نیوزڈیسک) پاکستان کے اہم علاقے پرامریکہ نے میزائلوں کی بارش کر دی، تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے غوز گڑھی میں امریکی ڈرون طیارے نے میزائلوں کے یکے بعد دیگرے حملے کیے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی ڈرون نے کرم ایجنسی کے علاقے غوز گڑھی میں ابوبکر نامی شخص کے گھر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا، اس حملے سے

گھر زمین بوس ہوگیا اور اس حملے کے نتیجے میں اب تک ملبے سے 20 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کاخدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے چھ میزائل داغے، اس واقعہ کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ نے اپنی کارروائی شروع کردی ہے۔ آخری اطلاعات تک اس حملے میں 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ بتایا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…