نوازشریف لندن میں بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں نے تشویشناک صورتحال سے با خبر کردیا

16  اکتوبر‬‮  2017

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری، سیاسی دباﺅ اور آرام نہ کرنے کے سبب علیل ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم اس وقت ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں، ہر دو گھنٹے پر ان کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول چیک کیا جاتا ہے۔ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے نواز شریف کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

عارضی طورپرسیاسی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں، ذاتی معالج ساتھ ہے،قریبی ذرائع کے مطابق نوازشریف کو کچھ دنوں سے سینے میں تکلیف کی شکایت بھی تھی۔ادھرسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بہتر ہونے لگی جس کے بعد ڈاکٹروں کی اجازت سے انہیں ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومیں سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کا علاج جاری ہے،۔قومی اسمبلی کی نو منتخب رکن اسمبلی بیگم کلثوم نواز گلے میں کینسر کے علاج کےسلسلے میں لندن میں مقیم ہیں، جہاں ان کی علاج کے سلسلے میں3سرجریز ہو چکی ہیں۔بیگم کلثوم نواز لندن میں اپنے صاحبزادے کے گھر رہائش پذیر ہیں

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…