تین اہم شہروں میں بڑی کارروائی،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

7  اکتوبر‬‮  2017

راولپنڈی (آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔،پاک رینجرز پنجاب کی محکمہ انسداد دہشت گردی/پنجاب پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 14ملزمان اور سہولت کار گرفتار کرلئے گئے ہیں ۔ پاک فوج کے

شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر ) سے جاری بیان کے مطابق انٹیلی جنس بنیادوں پر یہ کارروائیاں اٹک،اسلام آباد ،لاہور اور ڈیرہ غازی خان میں کی گئی ہیں جس کے نتیجہ میں سہولت کاروں اور سمگلرز سمیت14ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ملزما ن کے قبضے سے غیر قانونی ہتھیار ، مختلف اقسام کا گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…