سات برس مکمل،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں افسوسناک خبر‎

23  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کی  قیدمیں سات برس مکمل ہو گئے ہیں ، انہیں23ستمبر2010ءکو نیویارک کی عدالت نے86برس قید کی سزا سنائی تھی ۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو30مارچ 2003ءکو گرفتار کرکے افغانستان منتقل کیا گیا تھا  یہاں سے اسے امریکہ منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوافغانستان میں امریکی فوج کے زیر حراست بندوق چھین

کرامریکی اہلکار پرمبینہ قاتلانہ حملے کے الزام میں 23ستمبر2010ءبروز جمعرات نیویارک کی ایک عدالت کے جج برمن نے 86برس قید کی سزا کا حکم سنایا تھا۔عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان میں ا ن کی بہن فوزیہ صدیقی ایک تحریک بھی چلا ری ہیں لیکن بدقسمتی سے حکومتی سطح پر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوئی عملی اقدامات ہوتے نظر نہیں آئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…