پاکستان نے بھارت اور امریکہ دونوں سے ٹکر لے لی،دھماکہ خیزاعلان

22  ستمبر‬‮  2017

نیویارک(آئی این پی)وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت جنگ کا کولڈ سٹارٹ کرتا ہے تو ادھر سے ہارٹ سٹارٹ ہو جائے گا ، بھارت کی کوشش محدود پیمانے پر پاکستان کے خلاف جنگ ہے تاکہ پاکستان پر قبضہ کیا جا سکے ، دنیا دیکھ رہی ہے کہ کالعدم تنظیمیں نئے نام سے رجسٹریشن کروا رہی ہیں ،وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے بھارت کو افغانستان میں کردار دینے کی بات کی تو قابل قبول نہیں ہوگابلکہ ہم اس کے خلاف مزاحمت کریں گے،

یہ بات انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر کے پس منظر میں کہی ۔ وہ جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے تین سال میں نیشنل ایکشن پلان پر اس طرح عمل نہیں ہوا جس طرح ہونا چاہیے تھا جب تک ہم اپنے گناہوں اور غلطیوں پر نادم نہیں ہوں گے ترقی نہیں کرسکتے ، بھارت محدود پیمانے پر جنگ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تاکہ پاکستان پر خدانخواستہ قبضہ کر سکے ۔انہوں نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ کالعدم تنظیمیں نئے ناموں سے رجسٹریشن کروا رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…