جیتی ہوئی بازی کیسے پلٹی؟ یاسمین راشد کو ہروانے والے اپنے ہی نکلے، ایسے نام سامنے آ گئے کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

18  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120 میں امیدوار یاسمین راشد نے لیڈر شپ کے بغیر الیکشن لڑا، تفصیلات کے مطابق مجاہد بریلوی جو کہ تجزیہ کار ہیں نے کہا کہ تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا تعلق ایک مڈل طبقے سے ہے اور انہوں نے سارا الیکشن تحریک انصاف کی لیڈر شپ کے بغیر لڑا۔ مجاہد بریلوی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کی حیرت ہے کہ تحریک انصاف کی یاسمین راشد

نے اپنی ساری انتخابی مہم خود چلائی، اس انتخابی مہم کے دوران عمران خان اور علیم خان نے اس کا ساتھ بہت کم دیا، تحریک انصاف نے اتنا اہم معرکہ صحیح انداز میں نہیں لڑا جس طرح انہیں لڑنا چاہیے تھا۔درحقیقت سارا ضمنی انتخاب یاسمین راشد نے ہی لڑا ہے، تحریک انصاف کی قیادت کا اس میں کوئی اہم کردار نہیں ہے، انتخابی نتائج آنے کے بعد بھی یاسمین راشد نے خود ہی لوگوں کو وضاحت پیش کی، انہوں پارٹی لیڈر کا کام بھی خود ہی کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…